16 جنوری 2012 - 20:30

پاکستان کے بلوچستان صوبے کے موسي خيل علاقے ميں‎ سيکور ٹي فورسز اور مسلح چھاپہ ماروں کے درميان ہونے والے تصادم ميں تيرہ افراد ہلاک ہو گئےہيں.

ابنا: سيکورٹي ذرائع کے مطابق دوشنبے کو ايف سي اہل کاروں اور مسلح چھاپہ ماروں کے درميان موسي خيل ضلعے کےعلاقے کنگري ميں شديد جھڑپ ہوئي جو کئی گھنٹے تک جاري رہي - سيکورٹي اہل کاروں نے جھڑپ ميں تيرہ ہلاکتوں کي تصديق کر دي ہے تاہم زخميوں کي تعداد کي تصديق نہيں ہو پائي ہے.........

/169